محمد علی الحوثی
-
صہیونی حملوں کا جواب جلد دیا جائے گا، نتن یاہو استعفے کی تیاری کرے، یمنی رہنما
یمنی اعلی رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے حملوں کا ردعمل جلد دیا جائے گا، اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کو استعفیٰ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
-
ہر حملے کا جواب حملے سے دیں گے، الحوثی کا امریکیوں کو خبردار
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارح قوتوں کے ہر حملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
صہیونی حکام جنگی جرائم اور بربریت کے علمبردار ہیں، یمنی رہنما
یمن کے اعلی رہنما محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی حکام دنیا میں جنگی جرائم اور وحشی گری کے علمبردار ہیں۔
-
عسکری طاقت کا استعمال اسرائیل کو نابودی سے نہیں بچاسکے گا، الحوثی
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے نتن یاہو کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی حتمی ہے۔