2 اپریل، 2021، 9:17 PM

ایرانی وزیر خارجہ وسطی ایشیائي ممالک کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ وسطی ایشیائي ممالک کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ رواں ہفتہ وسطی ایشیائی ممالک کے دورے پر راونہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ 5 سے 8 اپریل تک  وسطی ایشیائی ممالک کے دورے پر راونہ ہوں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزیر خآرجہ5 اپریل سے لیکر 8 اپریل تک وسطی ایسیائی ممالک کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایران اور وسطی ایشیائی ممالک کے گہرے تاریخی ، سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات ہیں۔

News Code 1905925

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha