مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ مغربی ایشیائی ممالک میں مزید 14 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اخبار کے مطابق امریکی حکام اس منصوبہ کو پاہیہ تکمیل تک پہنچانے کے سلسلے میں خطے میں درجنوں کشتیاں تعینات کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
ادھر پینٹاگون کی ترجمان آلیسا فرح نے وال اسٹریٹ کی اس خبر کی تردید کی ہے۔
آپ کا تبصرہ