امریکی منصوبہ
-
ایران نے سعودی عرب پر حملے کے منصوبے کے بارے میں مغربی میڈیا کے دعوے کو مسترد کردیا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کو متعصبانہ اور نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران سعودی عرب میں اہداف پر حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
35 ویں یوم تاٴسیس کے موقع پر؛
خیالی طاقت پر قائم صہیونیت کا منصوبہ زوال پذیر ہوگا، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین
اسلامی جہاد تحریک فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے یہ کہتے ہوئے کہ ہم ایران اور محورِ مقاومت کے دوسرے محاذوں کے ساتھ اتحاد اور باہمی پیمان کو جاری رکھیں گے اور ہمیں اس پر فخر ہے، اس بات پر زور دیا کہ صہیونی منصوبے کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔
-
امریکہ کا مغربی ایشیائی خطے میں مزید 14 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ
اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ مغربی ایشیائی ممالک میں مزید 14 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔