جاپان کے وزیر خارجہ روس کا دورہ کریں گے

جاپان کے وزیر خارجہ عنقریب روس کا دورہ کریں گے جہاں وہ روسی حکم کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے وزیر خارجہ عنقریب روس کا دورہ کریں گے جہاں وہ روسی حکم کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

جاپانی ذرائع کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ اس سفر میں روسی حکام کے ساتھ  دو طرفہ صلح کے معاہدے پر دستخط بھی کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے بعد سے اب تک روس اور جاپان میں دائمی صلح کا معاہدہ نہیں ہوا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان کئی جزیروں کے بارے میں اختلافات بھی پایا جاتا ہے۔

News Code 1895610

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 16 =