عراق کے شہر کرکوک پر داعش دہشت گردوں نے امریکی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الغد پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر کرکوک پر داعش دہشت گردوں نے امریکی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ عراقی پولیس ذرائع کے مطابق کرکوک کے جنوب میں واقع تل خدیجہ پر داعش دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے ۔ داعش کے اس حملے میں عراقی سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
آپ کا تبصرہ