اسلام آباد میں جلسہ بھی ہوگا اور دھرنا بھی ہوگا

پاکستان جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہمارا جلسہ بھی ہوگا اور دھرنا بھی ہوگا۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستنای ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہمارا جلسہ بھی ہوگا اور دھرنا بھی ہوگا۔گوجر خان میں جسلہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف)  مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہمارا جلسہ بھی ہوگا اور دھرنا بھی ہوگا۔ اس نے کہا کہ حکومت کے مستعفی ہونے تک ہمارا احتجاج جاری رہےگا۔ ادھر ترجمان جے یوآئی (ف) کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، آزادی مارچ کے قافلے آج رات اسلام آباد میں قیام کریں گے اور اپوزیشن قائدین کل نماز جمعہ کے بعد جلسے سے خطاب کریں گے۔

News Code 1895025

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =