مہر خبررساں ایجنسی نے یورو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لانگ بیچ علاقہ میں پیش آیا جس میں 12 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حملہ آوروں کی ابھی تک کوئی شناخت نہیں ہوسکی۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
News Code 1895002
آپ کا تبصرہ