امریکہ کا ترک صدر کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

امریکہ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ امریکی قانونی ماہرین نے ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس کے نتیجے میں ترک صدر اردوغان کے خلاف پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔

اس منصوبہ میں ان کمپنیوں پر بھی پابندی عائد کی جائے گی جو ترکی دفاعی سازو سامان فراہم کرتی ہیں۔ امریکہ اس سے قبل ترکی کے وزير داخلہ سلیمان سویلو، ترک وزير دفاع خلوصی آکار اور ترک وزير انرجی فاتح دونماز پر بھی پابندیاں عائد کرچکا ہے۔

News Code 1894637

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =