جرمنی نے آبنائے ہرمز میں موجودگی کی امریکی تجویز کو رد کردیا

جرمن حکومت کے ترجمان نے واضح طور پر آبنائے ہرمز میں موجودگی کی امریکی تجویز کو رد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن حکومت کے ترجمان نے واضح طور پر آبنائے ہرمز میں موجودگی کی امریکی تجویز کو رد کردیا ہے۔ جرمن حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ہم آبنائے ہرمز میں موجودگی کے سلسلے میں امریکہ کے اشاروں پر نہیں چلیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ جرمنی کے لئے سفارتی راستہ طے کرنا اہم ہے اور اسی لئے جرمن حکومت امریکہ کی تجویز کے بارے میں محتاط ہے۔ واضح رہے کہ  اس سے قبل جرمنی کے وزیر خارجہ نے بھی ایران مخالف اتحاد میں شامل ہونے کی امریکی درخواست کو رد کردیا تھا۔

News Code 1892590

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =