مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی صدر پارٹی کے رہنما حاکم الزاملی کا کہنا ہے کہ عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں۔ اس نے کہا کہ گذشتہ دو برس میں داعش کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے باوجود عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں ۔ الزاملی نے کہا کہ داعش دہشت گردوں عراق اور شام کے درمیان رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
عراق کی صدر پارٹی کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں۔
News ID 1892588
آپ کا تبصرہ