مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیاہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران علیحدگی پسندوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیاہے۔
News ID 1892585
آپ کا تبصرہ