کشمیر میں بھارتی فوج نے 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران  فائرنگ کے تبادلے میں 3  علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیاہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران علیحدگی پسندوں کے ساتھ  فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔

News Code 1892585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =