مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی پانچ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ السدیس میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 5 عدد زلزال نامی میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر ایف بیلسٹک میزائل داغا تھا۔
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی پانچ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
News ID 1892572
آپ کا تبصرہ