لندن میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ

لندن میں شیخ زکزاکی کے حامیوں نے نائجیریا کی حکومت کے خلاف اور شیخ زکزاکی کی رہائی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لندن میں شیخ زکزاکی کے حامیوں نے نائجیریا کی حکومت کی بربریت کے خلاف اور شیخ زکزاکی کی رہائی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔ شیخ زکزاکی کے حامیوں نے شیخ زکزاکی کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے انھیں فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر بھی زوردیا کہ وہ نائجیریا کی حکومت کے شیعہ مسلمانوں کے حقوق پامال کرنے کے اقدامات کیم ذمت کریں۔

News Code 1892524

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =