یمنی فورسز نے سعودی عرب کے نویں جاسوس طیارے کو تباہ کردیا

یمن کی فضائی دفاعی فورسز نے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کے نویں جاسوس طیارے کو تباہ کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی  فضائی دفاعی فورسز نے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کے نویں جاسوس طیارے کو تباہ کردیا۔ سعودی عرب کےفوجی اتحاد کا یہ نواں جاسوس طیارہ ہے ،جسے یمنی فورسز نے مار گرایا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جولائی میں سعودیہ کے تین جاسوس طیارے تباہ کئے ہیں جبکہ جون میں 6 جاسوس طیارے مار گرائے تھے۔ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

News Code 1892443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =