یوسف بن علوی سنیچر کو تہران کا دورہ کریں گے

عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔ عمان کے وزیر خارجہ اس سفر میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1892360

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =