مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں آل انجمن تاجران نے 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر انجمن تا جران کاشف چوہدری کہتے ہیں کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو ملک کی ہر صنعت کو بند کر کے اس کی چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کریںگے کہ حکومت یہ نظام چلائے۔ آل پاکستان انجمن تا جر تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا۔
پاکستان میں آل انجمن تاجران نے 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID 1892067
آپ کا تبصرہ