مہر خبررساں ایجنسی النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ عمان کے وزیر خارجہ نے شامی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد شام کے صدر بشار اسد سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1891974
آپ کا تبصرہ