5 جولائی، 2019، 12:16 PM

کشمیر میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک علیحدگی پسند ہلاک

کشمیر میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے نروانی میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ضلع شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے۔

News ID 1891901

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha