کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فورسز نےآپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فورسز نےآپریشن کے دوران  ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج نے بارہ مولا میں کارروائی کے دوران مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  بھارتی فوج نے کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں اڑی کے مقام پر آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ ادھر پلوامہ میں بھی بھارتی فوج کا آپریشن جاری ہے۔

News Code 1891567

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =