مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ کی سرحد پر بم دھماکے کے نتیجے میں کینیا کے 10 پولیس افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کینیا کی پولیس کچھ مسلح افراد کا تعاقب کرتے ہوئے صومالیہ کی سرحد کے قریب پنہچ گئی جہاں پولیس کی گاڑی کو دستی بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ