8 جون، 2019، 3:40 PM

البغدادی کی نینوا کے مغربی علاقہ میں ممکنہ موجودگی

البغدادی کی نینوا کے مغربی علاقہ میں ممکنہ موجودگی

عراقی انٹیلیجنس کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی علاقہ میں موجود ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی وزارت دفاع سے منسلک  انٹیلیجنس کے ایک اعلی اہلکار سعد مزہر العلاق  کے مطابق وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی علاقہ میں موجود ہیں۔

عراقی اہلکار کے مطابق بغدادی ممکنہ طور پرنینوا کے مغرب میں  تلعفر اور سنجار کے درمیان علاقہ میں موجود ہیں ۔

عراقی اہلکار کے مطابق بغدادی کے ہمراہ افراد کی تعداد بہت کم ہے اور اس نے حال میں میں داعش کے میڈیا گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

News ID 1891195

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha