مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسرائیل ، خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ صائب عریقات نے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہنا چاہیے۔ صائب عریقات نے اسرائیل اور سعودی عرب کی دوستی پر بھی شدید خدشات کا اظہار کیا۔
فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسرائیل ، خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
News ID 1891063
آپ کا تبصرہ