عراق میں داعش کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

عراق کے صوبہ دیالی میں وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں عراقی پولیس کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ دیالی میں وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں عراقی پولیس کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے ابی صیدا کے قریب المحمولہ گاؤں میں پولیس چیک پوسٹ  پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ عراقی سکیورٹی فورسز نے اس حملے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1890954

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =