مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے لندن میں پریس کانفرنس میں وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان جیسا جھوٹ بولنے والا وزیراعظم نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ خان صاحب کے دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا ، پاکستان کو نقصان ہوا۔شہباز شریف نے کہا کہ بدقسمتی سے عمران خان انا پرست ہیں اور ان کا اوپر والا چیمبرخالی ہے۔
پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے لندن میں پریس کانفرنس میں وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان جیسا جھوٹ بولنے والا وزیراعظم نہیں دیکھا۔
News ID 1890830
آپ کا تبصرہ