وزیراعظم مودی کا انتخابات میں  اپنی کامیابی کا دعویٰ

بھارتی وزیراعظم مودی نے بھارتی پارلیمانی انتخابات میں اپنی پارٹی کی کامیابی کا دعویٰ کردیا ہے ان کی پارٹی کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی نے سوشل میڈيا پر اپنے ایک بیان میں  بھارتی پارلیمانی انتخابات میں اپنی پارٹی کی کامیابی کا دعویٰ کردیا ہے ان کی پارٹی کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔بھارتی وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ملکر ہم بڑھیں گے، پھلیں پھولیں گے اور مضبوط اور متحد بھارت کی تعمیر کرینگے، انہوں نے کہا کہ بھارت ایک بارپھر جیت گیا۔واضح رہے کہ بھارتی انتخابات میں غیرسرکاری نتائج کےمطابق مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح برتری حاصل ہو رہی ہے۔

News Code 1890766

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =