مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کویت کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور کویت کے ولیعہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عراقی وزير اعظم نے کویت کے بادشاہ ، ولیعہد اور وزیر اعظم کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم کویت کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے کویت کے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1890749
آپ کا تبصرہ