مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فورسز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نمیرغ کے علاقے پارود میں دہشت گردوں کی موجودگی پر کارروائی کی گئی اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر شمسسمیت تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1890621
آپ کا تبصرہ