موصل میں داعشی جاسوس گرفتار

عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل میں داعشی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے جس نے خود کوآوارہ شہریوں کے درمیان چھپا رکھا تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل میں داعشی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے جس نے خود کوآوارہ شہریوں کے درمیان چھپا رکھا تھا۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ نینوا میں سکیورٹی انٹیلیجنس اداروں نے مصدقہ اطلاعات کی بنا پر داعشی جاسوس کو السلامیہ کیمپ سے گرفتار کرلیا ، داعشی جاسوس آوارہ افراد کے درمیان کیمپ میں چھپا ہوا تھا۔ یہ جاسوس عراقی فورسز کے بارے میں داعش کو اطلاعات فراہم کررہا تھا۔

News Code 1890473

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =