مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر نیویارک میں عمارت میں آتشزدگی سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی شہر نیویارک میں رہائشی عمارت کی پانچویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے اطلاع ملتے ہی بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا، پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے بچوں کی عمر 3 سے 11 سال کے درمیان ہے جب کہ بچوں کی والدہ اور بھائی بھی حادثے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
امریکی شہر نیویارک میں عمارت میں آتشزدگی سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1890391
آپ کا تبصرہ