مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے معلم اور مدرس کے اہم مقام اور تعلیم و تربیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین نے ملاقات کی۔
News ID 1890152
آپ کا تبصرہ