یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں جیزان کے علاقہ میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر بدرایف میزائل سے حملہ کیا ہے ، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1889878

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =