مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ہلاک اور8 بچے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ہلاک اور 8 بچے لاپتہ ہوگئے۔انتظامیہ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو سیلابی پانی سے نکا ل لیاگیا جب کہ لاپتہ ہونے والے بچوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ہلاک اور8 بچے لاپتہ ہوگئے ہیں۔
News Code 1889656
آپ کا تبصرہ