28 مارچ، 2019، 1:18 PM

امریکہ انسانی حقوق کے خلاف اپنے تمام ناپاک عزائم تک نہیں پہنچ پائےگا

امریکہ انسانی حقوق کے خلاف اپنے تمام ناپاک عزائم تک نہیں پہنچ پائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے خلاف امریکہ کے ناپاک عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کے خلاف اپنے تمام ناپاک عزائم تک نہیں پہنچ پائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے انسانی حقوق کے خلاف امریکہ کے ناپاک عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کے خلاف اپنے تمام ناپاک عزائم تک نہیں پہنچ سکتا۔

بہرام قاسمی نے برین ہوک کی طرف سے ایران کے خلاف پابندیوں کے سلسلے میں کسی ملک کو معاف نہ کرنے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برین ہوک ایران کو اذیت و آزار پہنچانے کی سنگين بیماری میں مبتلا ہے۔ بہرام قاسمی نے کہا کہ برین ہوک کو سمجھنا چاہیے کہ آج کی دنیا میں کوئی بھی ملک امریکہ کی پیروی کرنے کے لئے تیار نہیں اور امریکہ اب انسانی حقوق کے خلاف اپنے ناپاک عزائم اور ارادوں تک نہیں پہنچ پائےگا۔

News Code 1889225

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha