مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں ایک کارروائی کے دوران 46 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مصری فوج نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 46 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ مصری فوج کے اعلان کے مطابق اس کارروائی میں دہشت گردوں کی 17 گاڑیوں کو تباہ کردیا گيا۔
مصری فوج نے صحرائے سینا میں ایک کارروائی کے دوران 46 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1888760
آپ کا تبصرہ