جموں میں دھماکے سے 26 افراد زخمی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شہر جموں میں بس اسٹاپ کے قریب دھماکے میں 26 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم بس کے نیچے رکھا گیا تھاجبکہ دھماکا گرینیڈ کا تھا۔

News Code 1888662

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =