28 فروری، 2019، 9:35 PM

روس کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

روس کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ختم کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹاراس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ختم کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس کی طرف سے ثالثی کی پیشکش ایسے وقت سامنے آئي ہے جب پاکستان کے وزير اعظم نے ہندوستانی پائلٹ کو آزاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

News ID 1888478

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha