22 فروری، 2019، 1:00 PM

ایرانی سکیورٹی فورسز نے دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا

ایرانی سکیورٹی فورسز نے دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سکیورٹی فورسز نے صوبہ کردستان میں دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سکیورٹی فورسز نے صوبہ کردستان میں دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایرانی انٹلیجنس کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق داعش دہشت گرد تنظیم سے ہے داعش کے 13 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو دو ٹیموں میں دھماکہ خیز مواد نصب کرنے اور دھماکہ کرنے کی تلاش و کوشش کررہے تھے۔ سکیورٹی اداروں کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی ملا ہے۔

News Code 1888290

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha