مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں یونان کے وزیر اعظم الکسیس سیپراس نے ترک صدررجب طیب اردوغان سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔یونان کے وزیر اعظم اس سفر میں قبرص کے مسئلہ پر بھی ترک صدر سے بات چيت اور گفتگو کریں گے۔ دونوں رہنماؤں نے اس سے قبل 2017 میں ملاقات اور گفتگو کی تھی ۔
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں یونان کے وزیر اعظم نے ترک صدر اردوغان سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1887883
آپ کا تبصرہ