مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فوج اور قبائل سعودی عرب کی بربریت کا بھر پور جواب دے رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ