26 جنوری، 2019، 11:37 AM

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے7 افراد ہلاک

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے7 افراد ہلاک

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7 افراد ہلاک اور 150 کے قریب لاپتہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7 افراد ہلاک اور 150 کے قریب لاپتہ ہوگئے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیم ٹوٹنے سے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے اور متعدد مکانات بھی سیلابی ریلے کی زد میں آئے ہیں۔

News ID 1887599

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha