24 جنوری، 2019، 9:43 PM

فرانس ، رافائل 12 جنگی طیارے مصر کو فروخت کرےگا

فرانس ، رافائل 12 جنگی طیارے مصر کو فروخت کرےگا

فرانسیسی اخبار ٹریبون نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی داسو نے مصر کو رافائل 12 جنگی طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی اخبار ٹریبون کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی داسو نے مصر کو رافائل 12 جنگی طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کے دورہ مصر کے دوران یہ معاہدہ حاصل ہوا ہے۔اس معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی صورت میں مصر کے پاس جنگي طیاروں کی تعداد 36 ہوجائےگي۔

News ID 1887568

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha