24 جنوری، 2019، 3:43 PM

عراق کے وزير اعظم سے سعودی عرب کے ولیعہد کی ٹیلیفون پر گفتگو

عراق کے وزير اعظم سے سعودی عرب کے ولیعہد کی ٹیلیفون پر گفتگو

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پرعراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے  ٹیلیفون پرعراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے اس گفتگو میں عراق کی مکمل حمایت اور عراق کی ترقی اور پیشرفت میں سعودی عرب کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ، جبکہ عراقی وزیر اعظم نے بھی اس گفتگو میں عراق اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔

News ID 1887553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha