ناروے کی پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

ناروے دنیا میں امن کیلئے مشہور یورپی ملک ہے اس نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ناروے دنیا میں امن کیلئے مشہور یورپی ملک  ہے اس نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ ناروے نے پاکستان اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئےکردار ادا کر سکتاہے۔اطلاعات کے مطابق ناروے کی  خاتون وزیر اعظم ایرنا سولبرگ نے دورہ بھارت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ پیشکش دونوں ملکوں کو دی ہے۔

News Code 1887133

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =