پاکستانی وزير اعظم ترکی پہنچ گئے

پاکستان کے وزير اعظم وزیراعظم عمران خان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے قونیہ کے گورنرنےایئرپورٹ پران کااستقبال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزير اعظم وزیراعظم عمران خان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے قونیہ کے گورنرنےایئرپورٹ پران کااستقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان ترکی کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر، خسرو بختیار بھی موجود ہیں۔ مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد اورسیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیراعظم کے ساتھ ترکی کے دورے پر موجود ہیں۔ پاکستانی وزیر اعظم اس سفر میں ترکی کے صدر اردوغان اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1886994

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha