26 دسمبر، 2018، 12:24 AM

ترک صدر کی اردن کے وزیر اعظم سے ملاقات

ترک صدر کی اردن کے وزیر اعظم سے ملاقات

ترکی کے صدراردوغان نے اردن کے وزير اعظم اور وزير دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدراردوغان نے اردن کے وزير اعظم اور وزير دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی۔اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات ترکی کے صدارتی محل میں اور صحافیوں کی عدم موجودگی میں ہوئی ۔

News ID 1886765

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha