مہر خبررساں ایجنسی نے کویتی اخـار الوطن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کی کابینہ نے 4 وزیروں کے استعفی منظور کرلئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کویتی کابینہ نے لیبر اور سماجی امور کے وزير ہند الصبیح ، تیل کے وزير بخیت الرشیدی، پارلیمانی امور کے وزير عادل الخرافی اور شہری امور کے وزیر حسام الرومی کے استعفی منظور کرلئے ہیں۔
کویت کی کابینہ نے 4 وزیروں کے استعفی منظور کرلئے ہیں۔
News ID 1886726
آپ کا تبصرہ