مہرخبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودیہ کے تازہ ترین ہوائی حملوں ميں 2 افراد شہید اور8 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ الحدیدہ کے علاقہ فلکہ الربصہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی طیاروں نے الحدیدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بھی شدید بمباری کی۔
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودیہ کے تازہ ترین ہوائی حملوں ميں 2 افراد شہید اور8 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1886298
آپ کا تبصرہ