7 دسمبر، 2018، 7:30 PM

ترکی کی چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

ترکی کی چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترکی کی  وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تر وزارت خارجہ نے چابہار حملے کو بزدلانہ اور ناقابل قبول قراردیتے ہوئے دہشت گردانہ حملے میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ کل وہابی دہشت گردوں نے چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر گاڑی کے ذریعہ حملہ کرنے کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا ۔

News Code 1886266

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha